اہم خبریںدنیا ہولناک ٹریفک حادثے میں 5 افراد ہلاک by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 17 انٹرنیشنل میڈیا آئرلینڈ کی کاؤنٹی کِلڈیر میں ہولناک ٹریفک حادثے میں پانچ افراد ہلاک، 4 زخمی ہوگئے۔ حادثے میں زخمی ہونے والی دو خواتین کی حالت تشویشناک ہے، جبکہ ایک خاتون اور بچہ بھی شدید زخمی ہیں۔ پولیس کے مطابق موٹروے پر حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار کار غلط سمت سے آنے والی دوسری کار سے ٹکرائی۔ پولیس حکام کے مطابق حادثے میں ہلاک پانچوں نوعمر لڑکے ایک ہی گاڑی میں سوار تھے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ویپنگ کرنے والوں کی تعداد سگریٹ نوشوں سے بھی بڑھ گئی 20 منٹس پہلے Bookmark سائبیریا میں طاعون کی وباء پھیلنے کی خبروں میں صداقت نہیں، ترجمان... 31 منٹس پہلے Bookmark یونیورسٹی ڈگریوں کی لاگت کا بوجھ گریجویٹس پر منتقل ہونے کا انکشاف 1 گھنٹہ پہلے Bookmark روس کیساتھ کشیدگی کے دوران فرانس کا جدید جوہری میزائل کا تجربہ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark انسانی اسمگلنگ کیلئے استعمال ہونے والی 25 کشتیاں قبضے میں لے لی... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ٹرمپ نے ایران کو امریکی شہر تباہ کرنے کا مشورہ نہیں دیا:... 2 گھنٹے پہلے