اہم خبریںپاکستان 8 مخصوص نشستوں پر الیکشن شیڈول کا اعلان by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 24 فائل فوٹو آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی میں 8 مخصوص نشستوں پر انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مخصوص نشستوں پر انتخاب کے لیے 20 اگست کو کاغذات نامزدگی جمع ہوں گے۔ 23 اگست کو امیدواروں کی حتمی فہرست جاری ہوگی اور 24 اگست کو اسمبلی میں مخصوص نشستوں کے لیے پولنگ ہوگی۔ مخصوص نشستوں میں خواتین کی 5 اور علما و مشائخ کی ایک، اوورسیز کشمیریوں کی ایک اور ٹیکنوکریٹ کی ایک نشست شامل ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ویپنگ کرنے والوں کی تعداد سگریٹ نوشوں سے بھی بڑھ گئی 20 منٹس پہلے Bookmark سائبیریا میں طاعون کی وباء پھیلنے کی خبروں میں صداقت نہیں، ترجمان... 31 منٹس پہلے Bookmark یونیورسٹی ڈگریوں کی لاگت کا بوجھ گریجویٹس پر منتقل ہونے کا انکشاف 1 گھنٹہ پہلے Bookmark روس کیساتھ کشیدگی کے دوران فرانس کا جدید جوہری میزائل کا تجربہ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark انسانی اسمگلنگ کیلئے استعمال ہونے والی 25 کشتیاں قبضے میں لے لی... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ٹرمپ نے ایران کو امریکی شہر تباہ کرنے کا مشورہ نہیں دیا:... 2 گھنٹے پہلے