اہم خبریںپاکستان مولانا فضل الرحمان کی بیرسٹر گوہر کی رہائشگاہ آمد، والدہ کی وفات پر تعزیت by 93 News اگست 14, 2026 written by 93 News اگست 14, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 0 فوٹو: ایکس مولانا فضل الرحمان جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کی رہائش گاہ گئے۔ جہاں انہوں نے بیرسٹر گوہر علی خان سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی۔ مولانا فضل الرحمان نے اس موقع پر مرحومہ کی بلندی درجات اور مغفرت کی دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ ماں جیسی شفیق اور پیار کرنے والی ذات کی رحلت یقیناً بڑا صدمہ ہے۔ اس موقع پر اپوزیشن اتحاد کے ترجمان اخونزادہ حسین یوسفزئی بھی موجود تھے۔ You Might Also Like دو برس میں بدترین صورتحال کے لیے تیار ہیں، ایرانی نائب صدر نوجوان ہمارے روشن مستقبل کے معمار ہیں: وزیرِ اعظم شہباز شریف اسلام آباد میں 2 نئے انڈر پاس، ایمرجنسی 1122 فعال بنانے اور میگا منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کا فیصلہ ورلڈ کپ حصص فروخت کرنے کی کوشش، اے ایف سی، یوئیفا اور کونکاکاف کی فیفا قیادت پر سخت تنقید Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Following Author previous post امریکا کا پہلے کثیرالجہتی اور کثیر ملکی حملہ آور ڈرون ٹاسک فورس کے قیام کا اعلان next post مقتول بابا صدیقی کے بیٹے کو بھی قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں You may also like چائے کے برتن میں مردہ چھپکلی، 5 افراد فوڈ پوائزننگ کا شکار اگست 15, 2026 جہاز سے زہریلی گیس کا اخراج، 8 مزدور ہلاک اگست 15, 2026 خشک سالی کے باعث گراس روٹس کلب رگبی سیزن کا آغاز مؤخر اگست 15, 2026 پاپا رازیوں کی سلمان خان کی بھارتی پرچم کیساتھ تصویر بنانے کی... اگست 15, 2026 رخصتی کے دن گھر سے بھاگ کر شادی کرنے پر لڑکی قتل،... اگست 15, 2026 آبنائے ہرمز کسی حکم، ٹویٹ، جہاز یا انتخابی تقریر سے قبضے میں... اگست 15, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.