اہم خبریں پاکستان مارگلہ ہلز کے ٹریلز 2، 3، 4 اور 5 کل شہریوں کیلئے بند 93 Newsاگست 12, 2026010 views فائل فوٹو۔ اسلام آباد میں مارگلہ ہلز کے ٹریلز 2، 3، 4 اور 5 کل شہریوں کے لیے بند رہیں گے۔ اسلام آباد کی انتظامیہ کے مطابق سیدپور ولیج کے پیچھے واقع ٹریل بھی 13 اگست کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔