آئندہ برس حج کیلئے 16 نومبر 2027 تک مؤثر پاکستانی پاسپورٹ لازمی قرار

فائل فوٹو۔

آئندہ برس حج کے لیے 16 نومبر 2027 تک مؤثر پاکستانی پاسپورٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔ 

ذرائع کے مطابق 17 اگست سے سرکاری و نجی حج درخواستوں کی وصولی کے لیے مؤثر پاسپورٹ لازمی ہوگا۔ 

ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق پاسپورٹ کی میعاد 16 نومبر 2027 سے پہلے ختم ہونے پر فوری تجدید کرائیں، عازمین حج کے پاسپورٹ کی ترجیحی بنیادوں پر تجدید کی جا رہی ہے۔

Related posts

زارا نور عباس کے وزن میں حیران کن کمی، مداح دنگ رہ گئے

نوجوان ہمارے روشن مستقبل کے معمار ہیں: وزیرِ اعظم شہباز شریف

نوجوانوں کو بااختیار بنانا پاکستان کے مستقبل میں سرمایہ کاری ہے: صدر زرداری