شاہ سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس، دفاعی معاہدے کی پذیرائی

تصویر سوشل میڈیا۔

خادم الحرمین الشرفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس جدہ میں ہوا۔ 

اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا کہ دفاعی معاہدے سے تینوں ملکوں کے درمیان طویل مدتی شراکت داری میں مدد ملے گی۔ 

اجلاس میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، ترک صدر رجب طیب اردگان اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ 

اجلاس میں گفتگو میں کہا گیا کہ سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان ہم آہنگی اور تعاون کو فروغ دیں گے۔

Related posts

ژوب اور چمن میں 4.8 شدت کا زلزلہ

پرواز تبدیل کرنا سیکرٹ سروس کی ہدایات پر عمل تھا، ٹرمپ

گاؤں شمالی میں نامعلوم افراد نے گھوڑی کو کلہاڑی کے وار کرکے مار ڈالا