اہم خبریںدنیا مغربی کولمبیا میں زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 111 ہوگئی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 20 مغربی کولمبیا میں7 اعشاریہ 4 شدت کے تباہ کن زلزلے کے باعث درجنوں عمارتیں گرگئیں، 111 افراد ہلاک اور 87 زخمی ہوگئے۔ بڑی تعداد میں لوگوں کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے، ریسکیو کی کوششیں جاری ہیں۔ اطلاعات کے مطابق زلزلے کی شدت 7.4 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز مغربی کولمبیا کے صوبے چوکُو میں سان خوسے ڈیل پالمر کے قریب تھا۔ کولمبین حکام کا کہنا ہے کہ عمارتوں کے ملبے تلے درجنوں افراد دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark نانا پاٹیکر موت سے قبل کونسی فلم کیلئے کام کر رہے تھے؟ 3 منٹس پہلے Bookmark امریکا نے ڈیل کیلئے ایران کے سامنے نئے مطالبات رکھ دیے 26 منٹس پہلے Bookmark کرن جوہر ’کافی ود کرن‘ میں کرکٹرز کیوں نہیں بلاتے؟ 41 منٹس پہلے Bookmark معدے کے کینسر کی 8 خاموش علامات، جنہیں نظر انداز نہیں کرنا... 49 منٹس پہلے Bookmark یورپی پارلیمنٹ میں ٹرمپ کے سنہری مجسمے کی نمائش 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پاکستان سپر لیگ 12 کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا 1 گھنٹہ پہلے