اہم خبریںدنیا لیبیا، زاویہ ریفائنری پر ڈرون حملہ، آگ بھڑک اٹھی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 8 لیبیا کی زاویہ ریفائنری پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے جس کے بعد ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی۔ روسی میڈیا کے مطابق یہ چند روز میں ریفائنری پر تیسرا حملہ ہے تاہم کسی گروپ نے اس حملے کی زمہ داری قبول نہیں کی۔ روسی میڈیا کے مطابق زاویہ ریفانری پر حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark نانا پاٹیکر موت سے قبل کونسی فلم کیلئے کام کر رہے تھے؟ 3 منٹس پہلے Bookmark امریکا نے ڈیل کیلئے ایران کے سامنے نئے مطالبات رکھ دیے 25 منٹس پہلے Bookmark کرن جوہر ’کافی ود کرن‘ میں کرکٹرز کیوں نہیں بلاتے؟ 41 منٹس پہلے Bookmark معدے کے کینسر کی 8 خاموش علامات، جنہیں نظر انداز نہیں کرنا... 49 منٹس پہلے Bookmark یورپی پارلیمنٹ میں ٹرمپ کے سنہری مجسمے کی نمائش 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پاکستان سپر لیگ 12 کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا 1 گھنٹہ پہلے