Home اہم خبریں2 سالہ بچہ گڑھے میں جمع بارش کے پانی میں ڈوب کر جاں بحق

2 سالہ بچہ گڑھے میں جمع بارش کے پانی میں ڈوب کر جاں بحق

by 93 News
0 comments

قصور کوٹ رادھا کشن کے محلہ فاروقیہ میں 2 سال کا بچہ گڑھے میں جمع بارش کے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق یہ پانی گیس کے پائپ تبدیل کرنے کے لیے کی گئی کھدائی میں جمع ہوا تھا۔

بچے کے لواحقین اور علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے ٹریفک بلاک کردی، ان کا مطالبہ ہے کہ ذمے داروں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا جائے۔

مقامی پولیس نے مظاہرین کو ذمے داروں کےخلاف کارروائی کی یقین دہانی کرائی تاہم ان کا کہنا ہے کہ اعلیٰ حکام کی یقین دہانی تک احتجاج جاری رکھیں گے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00