اہم خبریںپاکستان 4 ماہ کا مغوی بچہ بازیاب، خاتون اور 1 شخص گرفتار by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 11 —فائل فوٹو لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن سے اغواء کیا گیا 4 ماہ کے بچے کو بازیاب کروا لیا گیا جبکہ خاتون اور ایک شخص گرفتار کیا گیا ہے۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ کالا شاہ کاکو ٹول پلازہ کے قریب اغواء کاروں کی گاڑی روک کر بچے کو بازیاب کروایا گیا ہے۔ پولیس نے کہا ہے کہ بچے کو تحویل میں لے کر بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایران کی خفیہ جوہری تنصیب میں دوبارہ سرگرمیاں بحال، سیٹلائٹ تصاویر کے... 24 منٹس پہلے Bookmark سری لنکا کی بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست 35 منٹس پہلے Bookmark نانا پاٹیکر کی اچانک موت، سلمان خان نے طے شدہ تقریب ملتوی... 37 منٹس پہلے Bookmark کوریئر کمپنی کی غفلت، جدید امریکی ایف 35 لڑاکا طیارے کے پرزے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 600 روپے کا اضافہ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سروگیسی سے پیدا ہوئے بچوں پر بدترین تشدد، گرفتار جوڑے پر سنگین... 2 گھنٹے پہلے