اہم خبریںکاروبار سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 600 روپے کا اضافہ by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 گزشتہ روز بڑی کمی کے بعد آج ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 35 ہزار 36 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 515 روپے اضافے سے 3 لاکھ 72 ہزار 973 روپے ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر کم ہو کر 4 ہزار 125 ڈالر فی اونس ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایران کی خفیہ جوہری تنصیب میں دوبارہ سرگرمیاں بحال، سیٹلائٹ تصاویر کے... 22 منٹس پہلے Bookmark سری لنکا کی بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست 34 منٹس پہلے Bookmark نانا پاٹیکر کی اچانک موت، سلمان خان نے طے شدہ تقریب ملتوی... 35 منٹس پہلے Bookmark کوریئر کمپنی کی غفلت، جدید امریکی ایف 35 لڑاکا طیارے کے پرزے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سروگیسی سے پیدا ہوئے بچوں پر بدترین تشدد، گرفتار جوڑے پر سنگین... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ملک میں سیاسی تشویش، پی ایس ایکس 100 انڈیکس گر گیا 2 گھنٹے پہلے