2
بھارت: بیوی اور اس کے آشنا پر قتل کی سازش کا الزام، شوہر نے واٹس ایپ چیٹس پولیس کے حوالے کر دیں
بھارتی ریاست تلنگانہ کے رہائشی گڈے راجیشورا راؤ نے الزام عائد کیا ہے کہ میری بیوی بھوانی اور اس کے آشنا نے مجھے قتل کر کے واقعے کو سڑک حادثہ ظاہر کرنے کی منصوبہ بندی کی ہے۔