ایران عمان معاہدہ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

—فائل فوٹو

آبنائے ہرمز کی ممکنہ بحالی، ایران اور عمان کے معاہدے کی پیش رفت پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں۔

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، جبکہ آبنائے ہرمز کی بحالی سے متعلق غیر یقینی صورتِ حال برقرار ہے۔

برینٹ خام تیل کی قیمت میں 0.9 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی بیرل قیمت 84.32 ڈالرز ہو گئی۔

امریکی خام تیل کی قیمت 0.7 فیصد بڑھ کر 78.74 ڈالرز فی بیرل ہو گئی۔

عالمی منڈیوں کی توجہ خلیجی خطے میں وسیع تر امن معاہدے کے امکانات اور عالمی توانائی کی فراہمی پر اس کے ممکنہ اثرات پر بھی مرکوز ہے۔

Related posts

مکہ دفاعی معاہدے نے دشمن کی نیندیں اڑا دیں، احسن اقبال

ڈیمو کریٹک سینیٹر کرس مرفی

کچی رسیدوں کے اجراء پر پابندی عائد، خلاف ورزی پر لاکھوں روپے جرمانہ ہو گا