پاکستان کے ساحلی علاقے کے قریب زلزلے کے جھٹکے

سوشل میڈیا پر کردار کشی، شرجیل میمن کا NCCIA سے رجوع

سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے سوشل میڈیا پر مبینہ کردار کشی کے خلاف این سی سی آئی اے سے رجوع کر لیا، اپنے اور اپنے بیٹے راول میمن کے خلاف سوشل میڈیا پر مبینہ جھوٹے، من گھڑت اور بدنیتی پر مبنی الزامات کی تشہیر کے خلاف 9 اگست کو باقاعدہ تحریری شکایت جمع کرا دی۔

Related posts

سندھ ہائیکورٹ کا مقدمے میں تاخیر پر اظہارِ تشویش، ریکارڈ طلب

یو کے ایم ٹی او

ایران عمان معاہدہ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں