اسرائیل نے غزہ بحالی کا امن منصوبہ مسترد کردیا

فائل فوٹو

اسرائیل نے غزہ بحالی کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پندرہ نکاتی امن منصوبہ مسترد کردیا۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ وہ اس وقت تک اپنی فوج واپس نہيں بلائيں گے جب تک حماس مکمل طور پر ہتھیار نہيں ڈال دیتا۔

نیتن یاہو نے مزید کہا کہ اسرائیل حماس کی محض ظاہری یا فرضی کمزوری نہیں بلکہ حقیقی عسکری صلاحیتوں کا مکمل خاتمہ چاہتا ہے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے حماس کے غیرمسلح ہونے پر اتفاق کے بعد پندرہ نکاتی امن منصوبہ دیا تھا۔

Related posts

پاکستان کے ساحلی علاقے کے قریب زلزلے کے جھٹکے

پیپلز پارٹی رکن قومی اسمبلی قادر پٹیل کے دفتر پر فائرنگ، ملزمان فرار

کراچی میں لسانیت پر ووٹ لینے کا تاثر ختم ہوتا جا رہا ہے، سعید غنی