اے ٹی ایم سے چوری کی واردات، ملزمان گرفتار

فائل فوٹو

کراچی میں آرام باغ روڈ پر نجی بینک کے اے ٹی ایم سے چوری کی واردات میں آپریشن منیجر اور دوست ملوث نکلے۔

پولیس نے اے ٹی ایم سے چوری کے ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن سے 29 لاکھ 74 ہزار روپے کی رقم بھی برآمد ہوئی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق ملزمان نے اے ٹی ایم کا لاک کھولا، سی سی ٹی وی کیمرے پر چیوئنگ گم لگائی اور 53 لاکھ 70ہزار روپے لے اڑے۔

Related posts

میر رضا کے پھیپھڑے تیزاب سے شدید متاثر، کسی اور کے پسینے کے نشان بھی ملنے کا انکشاف

چین میں سمندری طوفان ڈولفن کمزور، بارش اور تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری

جولائی میں 3.6 ارب ڈالرز کی ترسیلاتِ زر موصول، وزیرِ اعظم شہباز شریف کا اظہارِ اطمینان