اہم خبریں پاکستان لاہور میں میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند ہونے کا خدشہ 93 Newsاگست 9, 2026021 views میر رضا کیس میں تفتیش کیلئے بنائی گئی تحقیقاتی ٹیم کو ہٹادیا گیا پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ، ایس ایس پی ایس آئی یو سمیع اللّٰہ سومرو اور دیگر کو تفتیش سے ہٹا دیا گیا، نئی تحقیقاتی ٹیم کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔