کوسوو، اپوزیشن کی رکن اسمبلی نے قائم مقام وزیرِاعظم پر انڈے پھینک دیے

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

کوسوو میں اپوزیشن کی رکن اسمبلی نے قائم مقام وزیراعظم البین کُرتی پر انڈے پھینک دیے اور شیم شیم کے نعرے لگائے۔

قائم مقام وزیراعظم نے اسپیکر کا انتخاب کرنے کے لیے مزید وقت مانگا تھا۔

جون انتخابات کے بعد سے کوسوو میں اسپیکر کاانتخاب نہیں کیا جاسکا۔

اپوزیشن جماعتوں کا کہنا تھا کہ آئینی عدالت کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہوچکی اس لیے پارلیمنٹ کا سیشن غیرآئینی ہے۔

Related posts

سندھ ہائیکورٹ کا مقدمے میں تاخیر پر اظہارِ تشویش، ریکارڈ طلب

یو کے ایم ٹی او

ایران عمان معاہدہ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں