16 اگست کو چاروں صوبوں میں بیک وقت دھرنے دیں گے، حافظ نعیم الرحمان

 حافظ نعیم الرحمان(فائل فوٹو)۔

امیر جماعت اسلام پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 16 اگست کو چاروں صوبوں میں بیک وقت دھرنے دیں گے۔ 

انھوں نے کہا کہ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب ہاؤس کے باہر دھرنا دیا جائے گا، خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان میں گورنر ہاؤسز پر دھرنے ہوں گے۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکمرانوں کو ظلم بند کرنا ہوگا۔

امیر جماعت اسلام پاکستان نے کہا کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ خوش آئند ہے۔

Related posts

الٹی گنتی والے خود بھی سیدھے ہوجائیں گے اور ان کی گنتی بھی سیدھی ہو جائے گی: رانا ثناء اللّٰہ

میر رضا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کچھ آگیا تو دو دن میں پولیس قاتل کو سامنے لے آئے گی، جبران ناصر

امریکا مفاہمت کی یادداشت کی خلاف ورزیوں کا ازالہ کرے، عراقچی