اہم خبریںپاکستان 16 اگست کو چاروں صوبوں میں بیک وقت دھرنے دیں گے، حافظ نعیم الرحمان by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 13 حافظ نعیم الرحمان(فائل فوٹو)۔ امیر جماعت اسلام پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 16 اگست کو چاروں صوبوں میں بیک وقت دھرنے دیں گے۔ انھوں نے کہا کہ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب ہاؤس کے باہر دھرنا دیا جائے گا، خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان میں گورنر ہاؤسز پر دھرنے ہوں گے۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکمرانوں کو ظلم بند کرنا ہوگا۔ امیر جماعت اسلام پاکستان نے کہا کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ خوش آئند ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ڈونلڈ ٹرمپ کے سرکاری اشتہارات کیخلاف ڈیموکریٹس کا عدالت سے رجوع 2 گھنٹے پہلے Bookmark سیکیورٹی کوتاہی پر 2 اسرائیلی اعلیٰ افسران کیخلاف تحقیقات شروع 2 گھنٹے پہلے Bookmark لکھنؤ جانیوالی بھارتی پرواز پر آسمانی بجلی گر گئی، طیارے کا اگلا... 3 گھنٹے پہلے Bookmark او آئی سی کی سعودیہ کے کنگ خالد اور ابہا ایئرپورٹس پر... 4 گھنٹے پہلے Bookmark نضال حسن کی سزائے موت براہِ راست نشر ہوگی، پینٹاگون 4 گھنٹے پہلے Bookmark ایران چند روز میں امریکی تجاویز کا جواب دے گا، عراقچی 5 گھنٹے پہلے