اہم خبریںکاروبار سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 14 ملک میں سونے کی اونچی اڑان جاری ہے، مسلسل چوتھے روز مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 56 ہزار 536 روپےہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونےکا بھاؤ ایک ہزار 887 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 91 ہزار 406 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 22 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 341 ڈالر فی اونس ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ڈونلڈ ٹرمپ کے سرکاری اشتہارات کیخلاف ڈیموکریٹس کا عدالت سے رجوع 2 گھنٹے پہلے Bookmark سیکیورٹی کوتاہی پر 2 اسرائیلی اعلیٰ افسران کیخلاف تحقیقات شروع 3 گھنٹے پہلے Bookmark لکھنؤ جانیوالی بھارتی پرواز پر آسمانی بجلی گر گئی، طیارے کا اگلا... 4 گھنٹے پہلے Bookmark او آئی سی کی سعودیہ کے کنگ خالد اور ابہا ایئرپورٹس پر... 4 گھنٹے پہلے Bookmark نضال حسن کی سزائے موت براہِ راست نشر ہوگی، پینٹاگون 5 گھنٹے پہلے Bookmark ایران چند روز میں امریکی تجاویز کا جواب دے گا، عراقچی 6 گھنٹے پہلے