اہم خبریں دنیا غیر ملکی افواج کو خطے سے نکل جانا چاہیے: مشیر ایرانی سپریم لیڈر 93 Newsاگست 8, 202607 views دباؤ کے سامنے جھکنے والے نہیں، اپنا دفاع کریں گے: ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران صرف اپنی دفاعی صلاحیتوں اور سلامتی کا تحفظ کر رہا ہے، اگر ایران کے خلاف دباؤ اور دھمکیاں ختم ہو جائیں تو کشیدگی جاری رکھنے کی کوئی وجہ نہیں رہے گی۔