اہم خبریں دنیا امریکی سینیٹ کی ٹرمپ کے سابق وکیل ٹوڈ بلانش کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی توثیق 93 Newsاگست 8, 2026014 views دباؤ کے سامنے جھکنے والے نہیں، اپنا دفاع کریں گے: ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران صرف اپنی دفاعی صلاحیتوں اور سلامتی کا تحفظ کر رہا ہے، اگر ایران کے خلاف دباؤ اور دھمکیاں ختم ہو جائیں تو کشیدگی جاری رکھنے کی کوئی وجہ نہیں رہے گی۔