وزیرِ اعظم شہباز شریف کی روضۂ رسول ﷺ پر حاضری

— اسکرین گریب

وزیر اعظم محمد شہباز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے وفد کے ہمراہ مسجدِ نبوی ﷺ میں حاضری دی۔

وزیرِ اعظم نے ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے اور ملک و قوم کی ترقی و خوش حالی کے لیے دعا کی۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے روضۂ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر حاضری بھی دی جہاں انہیں زیارتِ خاص کی سعادت حاصل ہوئی۔

Related posts

امریکی سینیٹرز کی ٹرمپ کی ایران کیخلاف جنگ ختم کرنے کیلئے پھر قرارداد پیش

فردوس جمال کا شاہ رخ خان سے متعلق بیان پر یوٹرن

لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات، چھٹے ہفتے کا ججز روسٹر جاری