یورپین یونین 2029 تک 348 سیارے خلاء میں پہنچا دے گا

یورپین یونین اپنے خود مختار دفاع اور دیگر ضروریات کیلئے 2029 تک 348 سیارے خلاء میں پہنچا دے گا۔

یورپین کمیشن کے مطابق یورپی سطح پر 348 سیٹلائٹس پر مشتمل نیٹ ورک کا منصوبہ عملی شکل اختیار کر رہا ہے۔

کمیشن کے مطابق ہم نے IRIS² سیٹلائٹ نیٹ ورک کو مکمل پیمانے پر فعال کرنے کے لیے مذاکرات مکمل کر لیے ہیں۔

سیاروں کا یہ نیٹ ورک، 2029 تک یورپی یونین میں ہنگامی خدمات اور دفاع کے لیے محفوظ اور خودمختار مواصلاتی رابطے فراہم کرے گا۔

Related posts

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گرد ہلاک

خطے میں امن اور استحکام لوٹنے پر خلیج ممالک سے سیکیورٹی بات چیت ہوگی، نائب وزیر خارجہ ایران

ماسٹرز ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان ویٹرنز ٹیم کو پہلے میچ میں شکست