اہم خبریں دنیا ہرمز پر ایران اور عمان میں پیشرفت، معاہدہ متوقع، امریکی عہدیدار 93 Newsاگست 7, 202609 views تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا امریکی عہدیدار کا دعویٰ ہے کہ آبنائے ہرمز پر ایران اور عمان کے درمیان پیش رفت ہو رہی ہے اور جلد معاہدہ متوقع ہے۔ عہدیدار نے کہا کہ بلارکاوٹ تجارتی جہاز رانی بحالی معاہدے کا اعلان ہوا تو امریکا ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی ختم کر دے گا۔