اہم خبریں پاکستان چیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی والدہ انتقال کرگئیں 93 Newsاگست 7, 2026012 views چیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرخان —فائل فوٹو چیرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان کی والدہ انتقال کرگئیں۔ بیرسٹرگوہرخان نے کہا ہے کہ ان کی والدہ کی نمازِ جنازہ کل سہہ پہر 4 بجےگاؤں ڈگر، ضلع بونیر میں ادا کی جائےگی۔