اہم خبریںپاکستان عبداللّٰہ طاہر قتل میں ملوث ملزمہ سیالکوٹ سے گرفتار، لاہور منتقل کردیا گیا by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 17 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ٹکٹ ہولڈر عبداللّٰہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزمہ کو سیالکوٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمہ کو سیالکوٹ سے لاہور منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ملزمہ نے عبداللّٰہ طاہر کے ڈرائیور کو ہنی ٹریپ کیا تھا۔ ملزمہ شوٹر کی دوست ہے۔ اس قبل بھی کئی افراد کو ہنی ٹریپ کرچکی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبداللّٰہ طاہر کو چند روز قبل لاہور میں قتل کیا گیا تھا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark وزیراعظم کا حافظ نعیم الرحمان کو فون، مارچ ملتوی کرنے کی درخواست 3 منٹس پہلے Bookmark ایرانی وزیر خارجہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ... 4 منٹس پہلے Bookmark پی ٹی آئی میں فیصلہ ساز کون؟ بیرسٹر گوہر کی کوئی نہیں... 40 منٹس پہلے Bookmark بنگلادیش میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 17.4 فیصد تک اضافہ 42 منٹس پہلے Bookmark اسلام آباد:24 تعلیمی ادارے آج سے بند کرنے کا فیصلہ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark روس نے یوکرین سے جنگ کے باعث اپنی ڈیزل آئل انڈسٹری پر... 1 گھنٹہ پہلے