اہم خبریںدنیا روس نے یوکرین سے جنگ کے باعث اپنی ڈیزل آئل انڈسٹری پر کنٹرول کھو دیا ہے، ٹرمپ by 93 News 35 منٹس پہلے 35 منٹس پہلے Bookmark 0 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روس نے یوکرین کے ساتھ جنگ کے باعث اپنی ڈیزل آئل انڈسٹری پر کنٹرول کھو دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ جنگ کے دوران روس کی ڈیزل ریفائنریاں نشانہ بنی ہیں اور فی الحال وہ کام نہیں کر رہی ہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری مضحکہ خیز اور کبھی ختم نہ ہونے والی جنگ اب ختم ہونی چاہیے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اسلام آباد:24 تعلیمی ادارے آج سے بند کرنے کا فیصلہ 34 منٹس پہلے Bookmark وزیراعظم شہباز شریف نیو یارک پہنچ گئے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ٹرمپ سعودی ولی عہد کی اپیل پر حوثیوں پر حملے کیلئے تیار... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark شاپنگ مال انتظامیہ کو 8 کنال اراضی کے عارضی استعمال کی اجازت... 2 گھنٹے پہلے Bookmark امریکی جارحیت کا جواب نئے ہتھیاروں اور نئے اہداف سے دیں گے:... 2 گھنٹے پہلے Bookmark پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کردیا گیا 2 گھنٹے پہلے