Home اہم خبریںنیا دفاعی معاہدہ سعودی عرب کی حفاظت کی ضمانت نہیں دیتا، ابراہیم رضائی

نیا دفاعی معاہدہ سعودی عرب کی حفاظت کی ضمانت نہیں دیتا، ابراہیم رضائی

by 93 News
0 comments

ایرانی پارلیمنٹ کی نیشنل سیکیورٹی اینڈ فارن پالیسی کمیٹی کے رکن ابراہیم رضائی نے کہا ہے کہ نیا دفاعی معاہدہ سعودی عرب کی حفاظت کی ضمانت نہیں دیتا۔ 

اپنے بیان میں ابراہیم رضائی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو سمجھنا چاہیے کہ یہ کاغذی معاہدہ انہیں تحفظ فراہم نہیں کرے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب کو چاہیے کہ وہ اپنی پالیسیاں تبدیل کرے تاکہ اسے تحفظ کے لیے دوسروں کے سامنے ہاتھ نہ پھیلانا پڑے۔  

خیال رہے کہ مکہ میں سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے ہوا ہے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، وزیراعظم شہباز شریف، ترک صدر رجب طیب اردوان نے دفاعی معاہدے پر دستخط کیے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00