اہم خبریںکاروبار سونا مسلسل تیسرے روز مہنگا، فی تولہ ساڑھے 4 لاکھ کی حد عبور کرگیا by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 10 سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی قیمت میں 5100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ اضافے کے بعد 4 لاکھ 54 ہزار 336 روپے ہوگیا۔ اسی طرح عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 51 ڈالر اضافے سے 4319 ڈالر فی اونس ہوگیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اسلام آباد:24 تعلیمی ادارے آج سے بند کرنے کا فیصلہ 6 منٹس پہلے Bookmark روس نے یوکرین سے جنگ کے باعث اپنی ڈیزل آئل انڈسٹری پر... 8 منٹس پہلے Bookmark وزیراعظم شہباز شریف نیو یارک پہنچ گئے 51 منٹس پہلے Bookmark ٹرمپ سعودی ولی عہد کی اپیل پر حوثیوں پر حملے کیلئے تیار... 52 منٹس پہلے Bookmark شاپنگ مال انتظامیہ کو 8 کنال اراضی کے عارضی استعمال کی اجازت... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امریکی جارحیت کا جواب نئے ہتھیاروں اور نئے اہداف سے دیں گے:... 2 گھنٹے پہلے