بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ماں و ڈیڑھ سالہ بیٹی جاں بحق

— فائل فوٹو

لاہور کے نواحی علاقے مانگا منڈی میں مسافر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے ماں اور بیٹی جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق ماں اور بچی کی لاشیں مردہ خانے جبکہ زخمی شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

حادثے کے بعد بس کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا جس کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے۔

Related posts

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ آج انگلینڈ روانہ ہو گا

سنجے دت کے پاکستان میں آبائی گھر کی ویڈیو وائرل

ٹرمپ ایران جنگ کے سبب خطرناک عسکری جال میں پھنس چکے ہیں: امریکی ماہر کا انتباہ