اہم خبریں پاکستان 12 سالہ بچے سے 3 افراد کی زیادتی 93 Newsاگست 7, 2026018 views — فائل فوٹو ہڑپہ میں 12 سالہ بچے کو 3 افراد نے زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس نے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق تینوں ملزمان کے خلاف بچے سے زیادتی اور اغواء کا مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔