وزیراعظم، نائب وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی عمرہ کی ادائیگی

وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور پاکستانی وفد نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کیا، کعبہ شریف کی زیارت خاص کی سعادت حاصل کی۔

عمرہ کی ادائیگی کے بعد وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور پاکستانی وفد نے ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی، امت مسلمہ کی سلامتی اور علاقائی و عالمی امن کیلئے دعا کی۔

Related posts

میڈیکل بورڈ کی تبدیلی، لواحقین کا میر رضا کی قبر کشائی سے انکار

شیخ حسینہ کی ورچوئل تقریر پر بنگلادیش برہم، بھارت پر سخت تنقید

سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کا آج اہم سربراہ اجلاس