سعودی عرب کے مختلف شہروں میں موسم کیسا ہے؟

سعودی عرب میں شدید گرمی کا سلسلہ برقرار ہے، دمام میں درجۂ حرارت 49 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

سعودی محکمۂ موسمیات کے مطابق آج مملکت کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم سے شدید گرم رہے گا جبکہ مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور ریاض کے بعض علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرد و غبار کا امکان ہے۔

جازان، عیسر، مشرقی ریجن کے جنوبی حصوں اور نجران میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔

قومی مرکز برائے موسمیات کے مطابق ابہا اور الباحہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

Related posts

دل پر پتھر رکھ کر فیصلہ کیا بیٹے کی لاش کا دوبارہ پوسٹ مارٹم کروائینگے، والدہ میر رضا علی

ایئر انڈیا کے مسافر طیارے کو فضا میں شدید جھٹکے، 17 افراد زخمی

عالیہ بھٹ نے 93.9 ملین ڈالر کی برانڈ ویلیو کیساتھ اپنے شوہر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا