اہم خبریںپاکستان چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے نئے صوبوں کی حمایت کردی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 13 فائل فوٹو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے نئے صوبوں کی حمایت کردی۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ نئے صوبوں کی ضرورت ہے اور اس کے لیے وسیع اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ نئے صوبوں کے حق میں اسمبلیوں کی دو تہائی اکثریت ہونی چاہیے۔ بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ شہباز شریف کا بطور وزیراعظم 5 سال پورے کرنا مشکل ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایران نے امن و استحکام کیلئے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی کاوشوں... 10 منٹس پہلے Bookmark ایرانی ایئر لائنز 2 روز بعد کام کرنا چھوڑ دیں گی، امریکی... 12 منٹس پہلے Bookmark بھارتی اداکارہ میتھو مکھرجی کینسر کے باعث چل بسیں 23 منٹس پہلے Bookmark سہیل آفریدی نے انتشاری سیاست کا الزام مسترد کردیا 48 منٹس پہلے Bookmark نیتن یاہو کا اہلیہ سمیت مسجد الاقصیٰ کے کمپاؤنڈ کے نیچے سرنگوں... 50 منٹس پہلے Bookmark شوہر کبیر خان کے بارے میں سلمان خان کا تبصرہ بالکل پسند... 1 گھنٹہ پہلے