اہم خبریںپاکستان سہیل آفریدی نے انتشاری سیاست کا الزام مسترد کردیا by 93 News 47 منٹس پہلے 47 منٹس پہلے Bookmark 1 وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے انتشاری سیاست کا الزام مسترد کردیا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے اعلان سے متعلق بات کی۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے تمام آئینی اور سیاسی آپشنز کا استعمال کیا جب کوئی شنوائی نہیں ہوئی تو لانگ مارچ کا اعلان کیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایران نے امن و استحکام کیلئے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی کاوشوں... 8 منٹس پہلے Bookmark ایرانی ایئر لائنز 2 روز بعد کام کرنا چھوڑ دیں گی، امریکی... 10 منٹس پہلے Bookmark بھارتی اداکارہ میتھو مکھرجی کینسر کے باعث چل بسیں 21 منٹس پہلے Bookmark نیتن یاہو کا اہلیہ سمیت مسجد الاقصیٰ کے کمپاؤنڈ کے نیچے سرنگوں... 48 منٹس پہلے Bookmark شوہر کبیر خان کے بارے میں سلمان خان کا تبصرہ بالکل پسند... 59 منٹس پہلے Bookmark خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4 افسران کیخلاف مقدمہ 1 گھنٹہ پہلے