اہم خبریںدنیا ایرانی فوج ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے، ترجمان by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 10 ایرانی فوج ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ ترجمان ایرانی فوج بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمینیا کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ ایرانی فوج میدان جنگ کی عملی صلاحیت میں مسلسل اضافہ کر رہی ہے۔ بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمینیا نے مزید کہا کہ ملکی صلاحیتوں پر انحصار کرتے ہوئے فوج میں نیا سازوسامان شامل کیا جا رہا ہے۔ ترجمان ایرانی فوج نے کہا ہتھیاروں اور جنگی وسائل کو آپریشنل ضروریات کے مطابق ترتیب دیا جا رہا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سہیل آفریدی نے انتشاری سیاست کا الزام مسترد کردیا 19 منٹس پہلے Bookmark نیتن یاہو کا اہلیہ سمیت مسجد الاقصیٰ کے کمپاؤنڈ کے نیچے سرنگوں... 20 منٹس پہلے Bookmark شوہر کبیر خان کے بارے میں سلمان خان کا تبصرہ بالکل پسند... 32 منٹس پہلے Bookmark خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4 افسران کیخلاف مقدمہ 58 منٹس پہلے Bookmark امریکی صدر ٹرمپ کا مصنوعی ذہانت سے متعلق این ویڈیا کے سربراہ... 59 منٹس پہلے Bookmark مصری فٹبالر محمد صلاح جس پتھر پر بیٹھے وہ سیاحتی مقام بن... 1 گھنٹہ پہلے