اہم خبریںپاکستان اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 15 —فائل فوٹوز نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ میں حاضری دی اور روضۂ رسول ﷺ پر سلام پیش کیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے مسجد نبوی ﷺ میں نوافل بھی ادا کیے۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے پاکستان کی خوشحالی، ترقی اور امت مسلمہ کی فلاح و بہبود کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ انہوں نے جبل اُحد کا بھی دورہ کیا اور حضرت امیر حمزہؓ کے مزار پر حاضری دی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark احمد بھردے کے میڈیا انٹرویوز کمیشن کارروائی سبوتاژ کرنے کی کوشش قرار 26 منٹس پہلے Bookmark قبرستان کے قریب 250 فٹ بلند محراب کیوں تعمیر کروائی؟ ٹرمپ نے... 30 منٹس پہلے Bookmark پی ایس ایکس میں ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 268 پوائنٹس... 32 منٹس پہلے Bookmark ریلوے پولیس کا ٹرینوں میں بغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کے خلاف... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark خود کو بہتر بنانے والی مصنوعی ذہانت کتنی قریب ہے؟ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایشین گیمز، ایکوسٹرین ایونٹنگ کا شیڈول سمندری طوفان کے خدشے کے باعث... 1 گھنٹہ پہلے