اہم خبریںپاکستان راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 13 فائل فوٹو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش ہوئی ہے، لاہور کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برسے ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کمزور مون سون ہواؤں کے ساتھ ساتھ مغربی ہواؤں کا سلسلہ بھی ملک کے شمالی علاقوں پر اثر انداز ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے بعض مقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ مکمل 25 منٹس پہلے Bookmark آسٹریلیا سے امریکا بھیجے گئے ایف-35 کے حساس پرزے چین پہنچ گئے،... 31 منٹس پہلے Bookmark بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2026ء کے شیڈول کا اعلان 39 منٹس پہلے Bookmark اپنے 3 بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امریکا نے مشرق وسطی ممالک میں اپنے شہریوں کیلئے سیکیورٹی الرٹ جاری... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark نیوزی لینڈ کے راچن رویندرا پروموشنل شوٹ کے دوران زخمی 1 گھنٹہ پہلے