اہم خبریںپاکستان وزیراعظم آج سعودی عرب روانہ ہوں گے by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 4 وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں پاک سعودی عرب تعلقات اور خطے کی صورت حال پر بات ہوگی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ مکمل 25 منٹس پہلے Bookmark آسٹریلیا سے امریکا بھیجے گئے ایف-35 کے حساس پرزے چین پہنچ گئے،... 31 منٹس پہلے Bookmark بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2026ء کے شیڈول کا اعلان 39 منٹس پہلے Bookmark اپنے 3 بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امریکا نے مشرق وسطی ممالک میں اپنے شہریوں کیلئے سیکیورٹی الرٹ جاری... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark نیوزی لینڈ کے راچن رویندرا پروموشنل شوٹ کے دوران زخمی 1 گھنٹہ پہلے