ملک 4 صوبوں اور چند خاندانوں کی اجارہ داری سے نہیں چل سکتا، فاروق ستار

فاروق ستار – فوٹو بشکریہ ایم کیو ایم پاکستان/فیس بک

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ملک 4 صوبوں اور چند خاندانوں کی اجارہ داری سے نہیں چل سکتا۔ 

کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے بہادرآباد مرکز میں آمد کے موقع پر انہوں نے کہا کہ اب کئی صوبوں والا شراکتی پاکستان چاہیے۔ 

ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ تحریک مزید صوبوں کے قیام پر اختتام پذیر ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیراعظم شہباز شریف اور قوم نے حوصلے کا مظاہرہ کیا ہے۔

Related posts

وزیراعظم آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

اسرائیلی حکام نے ایران سے معاہدے کیلئے ٹرمپ کی کوششوں پر سوالات اٹھا دیے

مون سون بارشوں، سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ سے 100 افراد ہلاک