امریکا نے پاسداران انقلاب سے وابستہ 3 اداروں سے پابندیاں اٹھالیں

فوٹو: امریکی میڈیا 

امریکا نے پاسداران انقلاب سے وابستہ 3 اداروں سے پابندیاں اٹھالیں۔

امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ ایران سے وابستہ بعض فضائی اداروں پر عائد انسداد دہشت گردی پابندیاں ہٹا دیں۔

رپورٹ کے مطابق امریکا کی جانب سے ایران پر عائد کی گئی یہ پابندیاں پاسداران انقلاب سے تعلق کے الزام میں عائد کی گئی تھیں۔

Related posts

فلسطین کی آزادی کیلئے عرب و مسلم ملکوں کو مل کر کام کرنا ہوگا، اسحاق ڈار

ایران عمان مفاہمت کا مطلب ہرمز مکمل کھولنا نہیں، کاظم غریب آبادی

بلوچستان اسمبلی میں اسما جتک کیس کی گونج، وزیر اور اپوزیشن لیڈر کا واک آؤٹ