ہم ریاست کے ساتھ رہے، ریاست ہمارے لیے سوتیلی مان بن کر رہ گئی، بیرسٹر گوہر

فائل فوٹو۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ہم ریاست کے ساتھ رہے، ریاست ہمارے لیے سوتیلی مان بن کر رہ گئی ہے۔  

میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ اب جلسہ نہیں ہوگا، لائحہ عمل دیں گے۔ 

انھوں نے کہا کہ ہمارا منیڈیٹ چوری ہوا، ہمارے رہنماؤں کو نا اہل قرار دیا گیا۔ 

چیئرمین پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ آج تین سال کے بعد شہباز شریف اسپیڈ ناکام ہوگئی اور کہا جا رہا ہے کہ سسٹم ناکام ہوگیا۔

Related posts

بانی پی ٹی آئی صبح سے شام تک آزادانہ نقل و حرکت کر سکتے ہیں، رپورٹ عدالت میں جمع

شکیب الحسن کے گھر کو نذرِ آتش کرنے کی کوشش، توڑ پھوڑ بھی کی گئی

اسرائیل کی معیشت کئی محاذوں پر جنگ کے باوجود ترقی کررہی ہے