اہم خبریںپاکستان چارسدہ اڈے کے قریب فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 17 علامتی تصویر پشاور میں چارسدہ اڈے کے قریب فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تھانا فقیر آباد میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فریقین آپس میں رشتہ دار ہیں، گھریلو معاملات پر جھگڑے کے بعد فائرنگ ہوئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark تین تلوار پر سپر مارٹ میں 50 لاکھ روپے کی چوری 5 منٹس پہلے Bookmark تہران میں پراسرار شے کی پرواز، 50 سال پرانے یو ایف او... 8 منٹس پہلے Bookmark عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری 16 منٹس پہلے Bookmark پاکستان ویمنز ٹیم نے بنگلادیش کو ہرا کر برانز میڈل جیت لیا 19 منٹس پہلے Bookmark پوری دنیا مہنگائی کے خدشے کو دیکھ رہی ہے، احسن اقبال 44 منٹس پہلے Bookmark مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم سیاسی رہنماؤں کی کمیٹی بنائیں، علامہ راجہ... 1 گھنٹہ پہلے