اہم خبریںپاکستان پیٹرول 3 روپے 39 پیسے اور ڈیزل 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 21 حکومت کی جانب سے 5 اگست کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 3 روپے 39 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر کم کردی گئی۔ پیٹرول کی نئی قیمت 328 روپے 56 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 385 روپے 86 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark شاپنگ مال انتظامیہ کو 8 کنال اراضی کے عارضی استعمال کی اجازت... 4 منٹس پہلے Bookmark امریکی جارحیت کا جواب نئے ہتھیاروں اور نئے اہداف سے دیں گے:... 6 منٹس پہلے Bookmark پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کردیا گیا 7 منٹس پہلے Bookmark پاکستان اور فرانس کا تجارت، سرمایہ کاری اور تعلیمی روابط بڑھانے پر... 43 منٹس پہلے Bookmark کن کمپنیوں میں خواتین کی آمدنی، تعداد مردوں سے زیادہ ہوتی ہے؟... 44 منٹس پہلے Bookmark مصری فٹبالر محمد صلاح پر 6 ماہ کیلئے ڈرائیونگ پر پابندی 50 منٹس پہلے