مراکش سے سبتہ تک پہنچنے کی کوشش کرنے والے 75 افراد کی لاشیں ملی ہیں، فرانس

شمالی افریقہ کے ساحل پر ہسپانوی  علاقے سبتہ جسے نو آبادیاتی دور میں اسپین میں شامل کیا گیا تھا، اسکے قریب وہاں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے افراد گزشتہ روز کھڑے نظر آرہے ہیں(تصویر رائٹر)

فرانسیسی وزیر داخلہ لوران نونیز نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے مراکش سے سبتہ تک پہنچنے کی کوشش کرنے والے 75 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ 

عرب میڈیا کے مطابق فرانسیسی وزیر داخلہ نے پیرس سے جاری اپنے بیان میں مزید کہا کہ سبتہ تک پہنچنے والے 70 ہزار افراد کو واپس مراکش بھیج دیا گیا ہے۔ 

انھوں نے کہا کہ فرانس غیر قانونی مہاجرین سے نمٹنے کے لیے اسپین کو مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔

Related posts

پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوریا کیخلاف تیسرا میچ بھی جیت لیا

فردوس جمال اداکاری میں قوی خان سے کمتر ہیں: وسیم عباس

وزیراعظم شہباز شریف کا اس ہفتے دورہ سعودی عرب متوقع