اہم خبریںکھیل شاہین آفریدی کی لنکا پریمیئر لیگ میں واپسی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 6 شاہین آفریدی— فائل فوٹو پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی لنکا پریمیئر لیگ میں واپسی ہو گئی۔ ایل پی ایل کے ترجمان کے مطابق شاہین آفریدی پلے آف مرحلے کے لیے کینڈی رائلز کو جوائن کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ شاہین آفریدی ذاتی وجوہات کی بنیاد پر لیگ مرحلے کے بعد پاکستان واپس آ گئے تھے۔ لنکا پریمیئر لیگ کا پلے آف مرحلہ 5 اگست سے کولمبو میں شروع ہو رہا ہے۔ علاوہ ازیں پاکستان کے خوشدل شاہ اور حسن نواز بھی کینڈی رائلز کا حصہ بن گئے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ نے شکایات کے انبار لگا دیے 16 منٹس پہلے Bookmark سہیل آفریدی کی 27 ستمبر کی کال پر محمود اچکزئی، راجا ناصر... 54 منٹس پہلے Bookmark کیمپ ڈیوڈ کی ممنوعہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر طیارے کو... 57 منٹس پہلے Bookmark اسحاق ڈار کا فیول اسکیم کا جائزہ، ایس ایم ایس کے ذریعے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark خلع کے بعد حق مہر کی واپسی سے متعلق آئینی درخواست خارج 2 گھنٹے پہلے Bookmark کوہاٹ خودکش دھماکے کا ایک اور زخمی اسپتال میں دم توڑ گیا 3 گھنٹے پہلے