اہم خبریںکھیل کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کیلئے واحد میڈل جیتنے والی باکسر فاطمہ زہرہ وطن واپس پہنچ گئیں by 93 News 3 مہینے پہلے 3 مہینے پہلے Bookmark 17 — جنگ فوٹو کامن ویلتھ گیمز گلاسگو میں پاکستان کے لیے واحد میڈل جیتنے والی باکسر فاطمہ زہرہ وطن واپس پہنچ گئیں۔ وطن واپسی پر میڈلسٹ باکسر کا لاہور ایئر پورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔ فاطمہ زہرہ نے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لیے کانسی کا تمغہ جیتا ہے۔ وہ کامن ویلتھ گیمز میں میڈل حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون باکسر ہیں۔ فاطمہ زہرہ کو 60 کے جی کیٹیگری کے سیمی فائنل میں کینیڈین باکسر سے شکست ہوئی تھی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark امریکی انتخابی نتائج کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹس میں مندی 4 منٹس پہلے Bookmark سیف علی خان نے کرینہ کپور کیساتھ پہلی بائیک رائیڈ کا دلچسپ... 12 منٹس پہلے Bookmark گلوکارہ کنیکا کپور کا شادی کے 4 سال بعد شوہر سے علیحدگی... 50 منٹس پہلے Bookmark فہد مصطفیٰ کا قوی خان کو خراجِ عقیدت 1 گھنٹہ پہلے Bookmark بیلن ڈی اور ایوارڈ جیتنے پر ویرات کوہلی کی مبارکباد پر ہیری... 3 گھنٹے پہلے Bookmark دیا مرزا کی ویڈیو سوشل میڈیا سے ہٹانا افسوسناک اور سیکولر روح... 13 گھنٹے پہلے