اہم خبریںدنیا آگ بجھانے والے دو ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے، 2 افراد ہلاک by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 11 تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا یونان میں آگ بجھانے کے دوران دو ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، جس سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے ایک شخص کا تعلق یونان اور دوسرے کا ڈنمارک سے ہے۔ حادثہ ایتھنز کے مغرب میں جنگلاتی آگ بجھاتے ہوئے پیش آیا۔ حادثے کے بعد ہیلی کاپٹر عملے کے لاپتا ہونے کی اطلاع ہے، تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark خیبر پختونخوا سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کا بیان توڑ مروڑ کر پیش... 9 منٹس پہلے Bookmark طائف ڈویژن میں ڈرون طیارے کا ملبہ گرنے سے یمنی شہری جاں... 10 منٹس پہلے Bookmark لاہور کے رنر فیضان نے لاہور سے اسکردو تک 1100 کلومیٹر رننگ... 16 منٹس پہلے Bookmark بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی، وزارت داخلہ کا تمام اسٹیک... 48 منٹس پہلے Bookmark یو این جنرل اسمبلی اجلاس، ٹرمپ کے خلیجی رہنماؤں کیساتھ ایران سے... 49 منٹس پہلے Bookmark پی ایس ایکس میں مسلسل تیسرے روز 40 کروڑ سے کم شیئرز... 50 منٹس پہلے